سلمان خان کی بندر کے ساتھ ویڈیو وائرل

بالی وڈ کے سپر ہیرو سلمان خان کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Instant Bollywood (@instantbollywood)

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ سلمان خان ایک بندر سے دوستی کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔

اداکار سلمان خان نے بندر کو پانی پینے کے لئے وہ بوتل بھی دی ہے جس سے وہ خود پانی پی رہے ہیں۔

اسکے علاوہ ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ سلمان خان بندر کو کھانے کے لئے ایک پھل بھی دے رہے ہیں۔

The post سلمان خان کی بندر کے ساتھ ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email