سندھ حکومت کا 30 اگست سے جامعات کھولنے کا فیصلہ

سندھ حکومت نے جامعات 30  اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے کورونا کی صورتحال کےباعث تمام جامعات 30 اگست سے کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ سندھ حکومت نے یونیورسٹی اور بورڈ ڈیپارٹمنٹ کو نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

اس ضمن میں صوبائی وزیر زراعت اسماعیل راہو نے کہا ہے کہ طالبعلم, اساتذہ 30 اگست سے پہلے ویکسین کروالیں۔

The post سندھ حکومت کا 30 اگست سے جامعات کھولنے کا فیصلہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email