عالیہ بھٹ نے اپنے نئے پراجیکٹ کے آغاز کا اعلان کردیا

بالی وڈ کی نوجوان اداکارہ عالیہ بھٹ نے سوشل میدیا پر اپنے نئے پراجیکٹ کے آغاز کا اعلان کردیا ہے۔

رپورٹس کے مطابق اداکارہ عالیہ بھٹ نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنت کے ذریعے ایک ویڈیو شیئر کرائی ہے جس میں انہوں نے باقاعدہ طور پر اپنے نئے پراجیکٹ کے شروع ہونے کے حوالے سے بتایا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alia Bhatt ☀ (@aliaabhatt)

مذکورہ ویڈیو میں اداکارہ کا نیا لک دیکھا جاسکتا ہے جبکہ اس پراجیکٹ میں شامل کو-اسٹارز کی بھی جھلکیاں دکھائی گئی ہیں۔

عالیہ بھٹ نے اپنے نئے پراجیکٹ کا نام بھی بتایا ہے جو کہ ’ روکی اور رانی کی پریم کہانی‘ ہے۔

The post عالیہ بھٹ نے اپنے نئے پراجیکٹ کے آغاز کا اعلان کردیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email