آئمہ بیگ کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا

آئمہ بیگ پاکستان کی ایک گلوکارہ اور سانگ رائٹر ہیں اور اب تک انہوں نے اپنی محنت اور قابلیت سے پاکستان اور اس سے باہر بھی بہت نام کمایا ہے۔

حال ہی میں پاکستانی گلوکارہ آئمہ بیگ کی معصومانہ انداز میں چند تصاویر منظر عام پر آئی ہے جس میں ان کا ایک نیا انداز دیکھا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Aima Baig (@aima_baig_official)

ان تصاویر میں دکھا جاسکتا ہے کہ  گلوکارہ آئمہ بیگ اپنے نئے ہیئراسٹائل میں بالکل بچی لگ رہی ہیں۔

اسکے علاوہ تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے جن ملبوسات کا انتخاب کیا ہے وہ ویسٹرن ڈریسنگ ہے ۔

خیال رہے کہ اس سے قبل آئمہ بیگ کی جانب سے ان کے انسٹاگرام پر اسٹوری اپ ڈیٹ کی گئی تھی جس میں انہوں نے اپنے بالوں کو ایک نیا انداز دیا ہے۔

اس ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ گلوکارہ ایک سلون میں موجود ہیں جہاں پر ان کے بالوں کو ایک نیا اور بہتر انداز دیا گیا ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ آئمہ بیگ نے اپنے بالوں کو ’بے بی لک‘ دیا ہے اور اسکے ساتھ ہی انہوں نے گول فریم کے چشمے بھی پہن رکھے ہیں جس کی وجہ س وہ بہت cute نظر آرہی ہیں۔

The post آئمہ بیگ کا معصومانہ انداز مداحوں کی توجہ کا مرکز بن گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email