یہ وہ پیپلزپارٹی نہیں جو مبشر حسن کے گھر پر بنی تھی ، حلیم عادل شیخ

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ یہ وہ پیپلزپارٹی نہیں جو مبشر حسن کے گھر پر بنی تھی۔

تفصیلات کے مطابق اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے ٹوئٹر پر جاری ایک پیغام میں کہا کہ موجودہ پیپلزپارٹی ایک لسانی جماعت ہے جو ہر وقت ملک کو کمزور کرنے کی سازش میں مصروف ہوتی ہے۔

اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی حلیم عادل شیخ نے کہا کہ مضبوط صوبے خوشحال پاکستان کی ضمانت ہیں۔

 

The post یہ وہ پیپلزپارٹی نہیں جو مبشر حسن کے گھر پر بنی تھی ، حلیم عادل شیخ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email