عہدوں سے ہٹائے جانے والے پولیس افسران کی جگہ نئے آفیسرز کو تعینات کر دیا گیا

صوبائی دارالحکومت لاہور میں گزشتہ روز عہدوں سے ہٹائے جانے والے پولیس افسران کی جگہ نئے آفیسرز کو تعینات کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق وقار صہیب انور ایس ایس پی آپریشنز لاہور تعینات کر دیے گئے ہیں جبکہ رضوان طارق ایڈیشنل ایس پی آپریشنز سٹی تعینات کردیے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ عاطف معراج کو ایس ڈی پی او بادامی باغ تعینات کر دیا گیا ہے۔

The post عہدوں سے ہٹائے جانے والے پولیس افسران کی جگہ نئے آفیسرز کو تعینات کر دیا گیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email