حرا مانی کا نیا بولڈ انداز، تصاویر وائرل

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی اداکارہ و ماڈل حرا مانی اداکاری کی صلاحیتوں سے مالا مال ہونے کے ساتھ ساتھ  میڈیا انڈسٹری کے لئے خدمات کو سراہتے ہوئے  انہیں ویمن میڈیا ایوارڈ سے نوازا بھی گیا ہے۔

پاکستان کی بہترین اداکاراؤں میں سے ایک نام حرا مانی کا بھی ہے جو وقتاً فوقتاً سماجی مسائل و دیگر اہم موضوع پر اپنی خیالات کا اظہار کرتی رہتی ہیں۔

حال ہی میں اداکارہ حرا مانی کی کچھ  بولڈ تصویریں منظر عام پر آئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نے اپنے نئے بولڈ لک کے لئے کالے رنگ کے ڈریس پہنا ہوا ہے جبکہ ان کا میک اپ بھی بہت الگ انداز میں کیا گیا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

اس سے قبل بھی اداکارہ کی بولڈ اور منفرد انداز میں کافی تصویریں وائرل ہوچکی ہیں جس کو مداحوں کی جانب سے بھی سراہا گیا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

ان تصاویر میں اداکارہ نے ایک نیون رنگ کا مغربی لباس پہنا ہوا ہے اور اسی لباس کی مناسبت سے انہوں نے اپنا لک بھی مکمل کیا ہے ۔

اسکے علاوہ بھی اداکارہ کی آئے دن مختلف انداز میں تصاویر سوشل میڈیا کی زینت بنی نظر آتی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Hira Mani (@hiramaniofficial)

The post حرا مانی کا نیا بولڈ انداز، تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email