خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مصالحہ جات کی فیکٹری سیل

خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی جانب سے پشاور، چارسدہ، کوہاٹ اور بنوں میں بڑی کارروائی کی گئی ہیں  جس کے نتیجے میں مصالہ جات کی فیکٹری سیل کردی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق  مصالحہ جات میں استعمال شدہ تیل، مضر صحت رنگ اور چاول کے چھلکے استعمال کئے گئے تھے جبکہ کارروائی کے دوران فیکٹری سیل کرکےملزمان کے خلاف مقدمہ بھی درج کیا کرلیا گیا ہے۔

 فوڈ سیفٹی اتھارٹی حکام کا کہنا ہے کہ چند روز قبل بھی کوہاٹ میں کارروائی کے دوران جنرل اسٹور سے بھاری مقدار میں جعلی مشروبات برآمد کیے گئے تھے۔

 

The post خیبرپختونخوا فوڈ سیفٹی اتھارٹی کی کارروائی، جعلی مصالحہ جات کی فیکٹری سیل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email