ملک بھر میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کر گئے

ملک بھر میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی کے جاری کردہ نئی اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے مزید 3 ہزار 84 نئے کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کر گئے ہیں۔

این سی او سی بتایا ہے کہ 24 گھنٹے کے دوران 53  ہزار 770 کورونا ٹیسٹ کیے گئے تھے۔

این سی او سی نے مزید بتایا ہے کہ اعدادوشمار کے بعد ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح 5.73 فیصد ہو گئی ہے۔

The post ملک بھر میں کورونا سے مزید 65 افراد انتقال کر گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email