نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ذاتی جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ

سپر ہائی وے کے قریب نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ذاتی جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ  پیش آیا۔

تفصیلات کے مطابق دو بھائیوں سمیت تین افراد زخمی جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔

ذرائع کا مزید کہنا تھا کہ زخمیوں میں وقاص، ذیشان اور وقار شامل ہیں جبکہ فائرنگ میں ملوث شخص کو گرفتار کر کہ اسلحہ تحویل میں لے لیا گیا ہے۔

The post نجی ہاوسنگ سوسائٹی میں ذاتی جھگڑے پر فائرنگ کا واقعہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email