طالبان ملک کے بیشتر حصے پر قابض ہیں، پیوٹن

روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ طالبان ملک کے بیشتر حصے پر قابض ہیں ، ہمیں اس حقیقت کو تسلیم کر لینا چاہیے۔

تفصیلات کے مطابق میرکل سے ملاقات کے بعد پیوٹن  نےافغانستان کی صورتحال پر اپنے بیان میں کہنا تھا کہ دوسرے ممالک کو افغانستان پر اپنی اقدار مسلط نہیں کرنی چاہیے۔

روس کے صدر ولا دیمیر پیوٹن کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے کہ طالبان امن بحال کرنے کے وعدوں پر عمل کریں گے۔

The post طالبان ملک کے بیشتر حصے پر قابض ہیں، پیوٹن appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email