پولیس ایلیٹ فورس کے جوان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ

ڈی ائی خان روڈ پرپولیس ایلیٹ فورس کے جوان پر نا معلوم افراد نے فائرنگ کردی۔

تفصیلات کے مطابق ڈی ائی خان روڈ پر فائرنگ سے پولیس اہلکار خلیفہ گل نواز شدید زخمی جبکہ زخمی پولیس اہلکار کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

ذرائع  کا مزید کہنا تھا کہ فائرنگ کرنے والے موٹر سائیکل سوار تھے۔

The post پولیس ایلیٹ فورس کے جوان پر نامعلوم افراد کی فائرنگ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email