مینار پاکستان میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے ٹیمیں دن رات مصروف ہیں, آئ جی پنجاب

لاہور آئ جی پنجاب انعام غنی نے کہا ہے کہ مینار پاکستان میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے ٹیمیں دن رات مصروف ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  آئ جی پنجاب کا کہنا تھا کہ نادرا کو 60 ملزمان کی تصاویر بھجوادی گیں ہیں جبکہ اب تک شناخت کے بعد 30 افراد کو گرفتاربھی کیا جا چکا ہے۔

انعام غنی کا کہنا تھا کہ جیو فینسنگ کے ذریعے بھی گرفتاریاں عمل میں لا ئی جا رہی ہیں جبکہ واقعے میں جو دفعات لگائیں گیں ہیں انکی سزائیں عمر قید یا سزائے موت ہے۔

آئ جی پنجاب انعام غنی کا مزید کہنا تھا کہ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قرار واقعہ سزا دلوا ئی جائے گی۔

The post مینار پاکستان میں ملوث ملزمان کی گرفتاری کیلیے ٹیمیں دن رات مصروف ہیں, آئ جی پنجاب appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email