اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

 اداکارہ نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی ویڈیو پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nimra Khan 🧿 (@nimrakhan_official)

ادکارہ کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ اداکارہ نمرہ خان اپنی دوست کے ہمراہ موجود ہیں اور اس ویڈیو میں مناظر تبدیل ہورہے ہیں۔

اداکارہ نے اس ویڈیو کے کیپشن میں اپنی دوست کو برتھ ڈے وش کیا ہے ۔

اس ویڈیو کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جارہا ہے۔

واضح رہے کہ اداکارہ انسٹاگرام پر کافی متحرک نظر آتی ہیں۔

The post اداکارہ نمرہ خان کی ویڈیو وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email