ہم نے پاکستان کو اسکا وہ مقام دینا ہے جو ماضی میں تھا، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین کا کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو اسکا وہ مقام دینا ہے جو ماضی میں تھا۔

تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے اپنے خطاب میں کہا ہے کہ ہم نے بجٹ میں تاجروں کو مدنظر رکھتے ہوئے بجٹ تیار کیا ہے۔

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ ہم نے ملک کو تاجر برادری کے ساتھ مل کر آگے بڑھانا ہے۔

ان کا مزید کہنا ہے کہ ہم نے پاکستان کو اسکا  وہ مقام دینا ہے جو ماضی میں تھا۔

The post ہم نے پاکستان کو اسکا وہ مقام دینا ہے جو ماضی میں تھا، شوکت ترین appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email