وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کی کوتاہیوں کا سخت نوٹس لیا ہے، فیاض الحسن چوہان

ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان کا کہنا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کی کوتاہیوں کا سخت نوٹس لیا ہے۔

تفصیلات ترجمان حکومت پنجاب فیاض الحسن چوہان نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پانے جاری کردہ پیغام میں لکھا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب کی جانب پولیس کی کوتاہیوں اور غیر ذمہ دارانہ طرز عمل کا سخت نوٹس لیا گیا ہے۔

انھوں نے مزید لکھا ہے کہ ڈی آئی جی آپریشنز لاہور، ایس ایس پی آپریشنز لاہور اور متعلقہ ایس پی کو معطل کر دیا گیا ہے، ابھی تک اس واقعے میں ملوث بیس سے زائد ملزمان گرفتار کیے جا چکے ہیں۔

The post وزیر اعلیٰ پنجاب نے پولیس کی کوتاہیوں کا سخت نوٹس لیا ہے، فیاض الحسن چوہان appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email