کابل ائیرپورٹ پر 6 ہزار افراد انخلاء کے لئے موجود ہیں، نیڈ پرائس

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا کہ کابل ائیرپورٹ پر 6 ہزار افراد انخلاء کے لئے موجود ہیں۔

 تفصیلات کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے اپنے بیان میں کہا کہ 14 اگست سے اب تک کابل میں پھنسے 7 ہزار افراد کو نکال چکے ہیں۔

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے مزید کہا کہ لوگوں کا ائیرپورٹ نہ پہنچ پانا قابل تشویش کی بات ہے۔

The post کابل ائیرپورٹ پر 6 ہزار افراد انخلاء کے لئے موجود ہیں، نیڈ پرائس appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email