کابل میں پھنسے افراد کے لیے ملٹری فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے، جسٹن ٹروڈو

کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو کا کہنا ہے کہ کابل میں پھنسے افراد کے لیے ملٹری فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق کینیڈا کے وزیراعظم جسٹن ٹروڈو نے اپنے بیان میں کہا کہ کابل میں پھنسے کینیڈین، افغان اور دیگر افراد کو نکالا جائے گا۔

جسٹن ٹروڈو نے مزید کہا کہ لوگوں کی انخلاء کے لیے کینیڈین فوجی کابل میں موجود ہیں۔

The post کابل میں پھنسے افراد کے لیے ملٹری فلائٹ آپریشن بحال کر دیا ہے، جسٹن ٹروڈو appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email