عارف والا میں مرکزی جلوس اختتام پزیر

عارف والا میں یومِ عاشورہ کا ماتمی جلوس اختتام پزیر ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق یومِ عاشورہ کا ماتمی جلوس لاری اڈا قبرستان پہنچ کراختتام پذیر ہوا ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ جلوس کے اختتام ہونے کے بعد اب مجلس شام غریباں جاری ہے جس میں ذاکرین شہداء کربلا کی شہادتوں پر روشنی ڈالیں گے۔

The post عارف والا میں مرکزی جلوس اختتام پزیر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email