ملتان: لنگر کیلئے 200 من حلیم تیار

ملتان میں لنگر کے لیے 200 من حلیم تیار کیا گیا۔

صوبہ پنجاب کے شہر ملتان میں ممتاز آباد کے علاقہ میں شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے بڑی دیگ میں 200 من حلیم تیار کیا گیا۔

واضح رہے شہدائے کربلا کی لازوال قربانی کو خراجِ تحسین پیش کرنے کے لیے آج بہت سی جگہوں پر لنگر کیے گئے۔

The post ملتان: لنگر کیلئے 200 من حلیم تیار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email