بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر

بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر کر لی گئی۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر کی گئی ہے جسے دیکھ کر لگتا ہے کہ اس میں لگی اینٹیں ہوا میں تیر رہی ہیں۔

عمارت کو ایک مقامی آرکیٹیکٹ اشیش پٹیل نے تعمیر کیا ہے ۔

اس عمارت کی تعمیر میں اینٹوں کو ایک دوسرے کے اوپر رکھنے کے بجائے 2 سے 3 انچ کے فاصلے پر رکھا گیا ہے جبکہ انہیں لہر دار شکل میں تعمیر کیا گیا ہے ۔

یاد رہے اس عمارت کو انگلینڈ کی برکس ڈویلپمنٹ ایسوسی ایشن کے ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا ہے ۔

The post بھارت میں ایک عجیب و غریب عمارت تعمیر appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email