ملتان کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوس علی چوک پہنچ گئے

ملتان کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوس علی چوک پر پہنچ گئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ ملتان، امام بارگاہ ہیرا حیدریہ، امام بارگاہ استانہ لعل شاہ سمیت دیگر جگہوں سے برآمد ہونے والے مرکزی جلوس علی چوک پہنچ گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق جلوس علی چوک سے حضرت شاہ شمس تبریز پر پہنچ کی جانب رواں دواں ہوگئے ہیں۔

ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ تمام جلوس کچھ دیر بعد دربار شاہ شمس تبریز پر پہنچ کر اختتام پذیر ہونگے۔

The post ملتان کے مختلف علاقوں سے برآمد ہونے والے جلوس علی چوک پہنچ گئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email