دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں ، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بہاولنگر میں کریکر حملے پر اظہار مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ملک دشمن عناصر محرم الحرام کے دوران فساد پیدا کرنا چاہتے ہیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ سماج دشمن عناصر کی ملک دشمن سازشوں کو ہر گز کامیاب نہیں ہونے دیں گے۔

The post دہشت گردی کی بزدلانہ کارروائیاں ہمارے حوصلے پست نہیں کر سکتیں ، فواد چوہدری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email