کراچی گلشن بہار میں فاٸرنگ سے نوجوان زخمی

کراچی کے علاقے اورنگی 16 نمبر پاکستان بازار، گلشن بہار میں فاٸرنگ سے نوجوان زخمی ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہنا ہے کہ فاٸرنگ کا واقعہ ڈکیتی کے دوران مزاحمت پر پیش آیا۔

پولیس نے کہا کہ فاٸرنگ سے زخمی 16 سالہ دانیال سلیم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

The post کراچی گلشن بہار میں فاٸرنگ سے نوجوان زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email