دو سر والا انوکھا کچھوا

کیرولینا میں نیشنل پارک سروس کے بائیولوجسٹ کو کچھووں کے انڈے دینے کی جگہ (گھونسلے) سے دو سر والا کچھوے کا بچہ ملا ہے۔

غیر ملکی خبر رساں ادراے کے مطابق امریکی ریاست شمالی نیشنل پارک سروس کا کہنا ہے کہ وائلڈ لائف کے بائیولوجسٹ نے کیپ ہیٹراس نیشنل سی شور شمالی کیرولینا کے بیرونی کنارے سے اس عیجب و غریب اور غیر عمومی کچھوے کے بچے کو اس ہفتے دیکھا۔

اس ان کا کہنا ہے کہ ان کے بائیولوجسٹ اور دیگر افراد معمول کے گشت پر تھے کہ انھیں یہ دو سر والا کھچوے کا بچہ ملا۔

The post دو سر والا انوکھا کچھوا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email