ماورہ کی فٹنس پر مبنی تصاویر وائرل

پاکستان شوبز انڈسٹری کی نامور اداکارہ ماورہ حسین کی فٹنس پر مبنی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ ماورہ  حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جس میں وہ فٹنس کا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں اور بہت خوبصورت لگ رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by mawra hocane (hussain) (@mawrellous)

اس سے قبل اداکارہ ماورہ حسین نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پراپنی دلکش تصاویر پوسٹ کی تھی۔

 ماورہ حسین کی جانب سے پوسٹ کی جانے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ نےسادہ سا لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو ان کی خوبصورتی میں بہت اضافہ کررہا ہے۔

اداکارہ کی  پوسٹ کی جانے والی تصویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے۔

ماورہ حسین کی اس تصویر پر تا حال ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس کیے گئے جس میں اداکارہ کے بالوں کی تعریف کی گئی۔

واضح رہے اداکارہ ماورہ  حسین مداحوں کے ساتھ اپنی خوبصورت تصاویر شیئر کرتی رہتی ہیں جس پر اُن کے مداحوں کی جانب سے منٹوں میں ہزاروں لائیکس اور تعریفی کمنٹس آ جاتے ہیں ۔

The post ماورہ کی فٹنس پر مبنی تصاویر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email