کوئٹہ سے زاہدان جانے والی ٹرین حادثے کا شکار

کوئٹہ سے ایرانی علاقے زاہدان جانے والی کارگو ٹرین دالبندین کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ریلوے حکام کا کہنا ہے کہ مال برادر ٹرین چاول لے کر جارہی تھی کہ ٹرین کے 6  ڈبے پٹڑی سے اترگئے لیکن کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

ریلوے ذرائع نے کہا کہ افسران کی عدم موجودگی کے سبب حادثات میں اضافہ ہوگیا ہے۔

The post کوئٹہ سے زاہدان جانے والی ٹرین حادثے کا شکار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email