ساڑھی میں خاتون کی قلا بازیاں کھاتے ہوئے ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا

فٹنس ماڈل میشا شرما کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل وہ گئی۔

 غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بھارت کے شہر جے پور سے تعلق رکھنے والی فٹنس ماڈل میشا شرما کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ بڑی مہارت سے قلابازیاں کھا رہی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by MISHA SHARMA 🇮🇳 (@mishaa_official_)

قابل غور بات یہ ہے کہ میشا نے قلابازیاں کھاتے ہوئے ساڑھی زیب تن کررکھی ہے بعض خواتین سے ساڑھی سنبھالنا ہی کافی مشکل ہوجاتا ہے لیکن انہوں نے اس لباس میں اپنا یہ اسٹنٹ کرکے ناظرین کو دنگ کردیا۔

The post ساڑھی میں خاتون کی قلا بازیاں کھاتے ہوئے ویڈیو نے سب کو حیران کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email