روہنگیا کے پناہ گزینوں سے ملک کو پریشانیوں کا سامنا ہے، اے کے عبدالمومن

اے کے عبدالمومن کہنا ہے کہ روہنگیا  کے پناہ گزینوں سے ملک کو پریشانیوں کا سامنا ہے۔ 

تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ نے ڈاکٹر اے کے عبدالمومن کہا ہے کہ ہم نے افغانستان کے باشندوں کو پناہ دینے کی امریکی درخواست مسترد کر دی ہے۔

بنگلہ دیش کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ ملک کو پہلی ہی میانما سے آئے روہنگیا پناہ گزینوں کے سبب پریشانیوں کا سامنا ہے۔

انھوں نے مزید کہا ہے کہ بنگلادیش افغانستان میں عوام کے ذریعہ تشکیل شدہ کسی بھی حکومت کا خیر مقدم کرے گا۔

The post روہنگیا کے پناہ گزینوں سے ملک کو پریشانیوں کا سامنا ہے، اے کے عبدالمومن appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email