انسان کے جسم پر تل کیوں نکلتے ہیں؟ ایسی وجہ جو آپ کو بھی حیران کر دے گی

کچھ لوگوں کو  تل برے تو کچھ لوگوں کو تل بہت پسند ہوتے ہین لیکن یہ تل ہوتے ہی کیوں ہیں؟ کیا آپ کو معلوم ہے کہ ہمارے جسم پر تل کیوں نکلتے ہیں؟

چہرے پر موجود ایک چھوٹا سا کالا یا بھورا تل خوبصورتی کو مزید بڑھا دیتا ہے اور لوگ خود کو حسین سمجھنے لگتے ہیں۔

جب ایک خاتون حاملہ ہوتی ہے اس کے حمل کے پہلے 12 ہفتوں کے دوران جنین میلانوکیٹس یعنی جلد کے خلیے بن رہے ہوتے ہیں اس دوران جلد کا رنگ کبھی ہلکا تو کبھی گہرہ ہوتا رہتا ہے یہ ایک قدرتی عمل ہے اور یہ خلیات پورے جسم میں یکساں طور پر نہیں پھیلتے، کہیں رنگ زیادہ تو کہیں کم ہو جاتا ہے اور جہاں رنگ زیادہ تعداد میں اکھٹا ہو جائے وہاں فریکلز بنتے ہیں ان فریکلز یعنی فر آئنز کی وجہ سے جسم پر تل بن جاتے ہیں۔

خیال رہے کیونکہ اگر کسی انسان کے جسم یا خصوصاً بازو پر 12 سے زائد تل ہوں تو ان میں کینسر کے خدشات بڑھ جاتے ہیں۔

 اس لئے کہ میلانن کمزور ہو کر جسم میں تیزابی خصوصیات کی طرح الکائن بنا دیتا ہے جو کینسر کے مرض کو بڑھاتے ہیں۔

The post انسان کے جسم پر تل کیوں نکلتے ہیں؟ ایسی وجہ جو آپ کو بھی حیران کر دے گی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email