اشرف غنی  چند گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑ دیں گے، فیصل کریم کنڈی

فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ اشرف غنی  چند گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑ دیں گے۔

تفصیلات کے مطابق فیصل کریم کنڈی نے سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا ہے کہ صدر اشرف غنی کی صدارتی محل میں طالبان کے وفد سے ملاقات  ہو ئی ہے۔

 

The post اشرف غنی  چند گھنٹوں کے اندر ملک چھوڑ دیں گے، فیصل کریم کنڈی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email