اداکار یاسر حسین بھی عالمی وباء کا شکار ہوگئے

پاکستانی اداکار  یاسر حسین بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ۔

یاسر حسین نے انسٹا گرام پر اسٹوری پوسٹ کرکے اپنے مداحوں کو  کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی اطلاع دی۔

اداکار نے  لکھا کہ دعا کریں میرے لئے اور احتیاط کریں اپنے لئے۔

یاسر حسین نے ایک اور  اسٹوری لگائی جس کے مطابق اداکار  نے کورونا  کی وجہ سے خود کو قرنطینہ کرلیا ہے۔

The post اداکار یاسر حسین بھی عالمی وباء کا شکار ہوگئے appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email