شمالی وزیرستان, افغان فورسز نے غلام خان زیرو پوائنٹ خالی کردیا ۔

شمالی وزیرستان میں افغان فورسز نے غلام خان زیرو پوائنٹ خالی کر دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاک افغان بارڈر غلام خان سے افغان فورسز غائب،پاک افغان بارڈر پر افغانستان کی جانب افغان حکام نے دفاتر خالی کردیے ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ کچھ ہی دیر میں طالبان کی آمد متوقع ہے جبکہ  افغانستان کی جانب دفاتر پر امارات اسلامی کے جھنڈے لگا دیے گئے ہیں ۔

The post شمالی وزیرستان, افغان فورسز نے غلام خان زیرو پوائنٹ خالی کردیا ۔ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email