کراچی، گھر میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی

کراچی کے علاقےاورنگی ٹاﺅن سیکٹر 10 بسم اللہ کالونی کے قریب گھر میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی ہو گیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ زخمی ہونے والے شخص 55 سالہ عبد الرحیم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

The post کراچی، گھر میں فائرنگ سے ایک شخص شدید زخمی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email