میرپور آزاد کشمیر میں مزید ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ

ڈپٹی کمشنر میرپور نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے کیسیز کے پش نظر میرپور آزاد کشمیر میں مزید ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ کر دیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق میرپور آزاد کشمیر کے ضلع میں کورونا وائرس کی بڑھتی ہوئی شدت کی وجہ سے فیصلہ کیا ہے کہ  میرپور ضلع میں سرکاری، پرائیویٹ اسکولوں کو آئندہ ایک ہفتے کیلئے بند کردیا گیا ہے۔

The post میرپور آزاد کشمیر میں مزید ایک ہفتے کا لاک ڈاؤن نافذ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email