سرکاری زمین قبضہ مافیا سے چھوڑ والی گئی ہے، حمزہ شفقات

ڈی سی اسلام آباد حمزہ شفقات نے کہا ہے کہ سرکاری زمین قبضہ مافیا سے چھوڑوالی گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد کے علاقے تلہاڑ میں قبضہ مافیا کے خلاف ضلعی انتظامیہ اور پولیس کا آپریشن ،آپریشن کے دوران قبضہ مافیا کی جانب سے مزاحمت کرنے کی کوشش کو ضلعی انتظامیہ اور پولیس نے ناکام بنا دیا۔

اس کے علاوہ ڈپٹی کمشنر اسلام آباد خود موقع پر موجود رہے جبکہ  گاؤں والوں سے بھی کامیاب مزاکرات کرلیے گئے ہیں۔

The post سرکاری زمین قبضہ مافیا سے چھوڑ والی گئی ہے، حمزہ شفقات appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email