کے پی ایل، اور سیزواریئر کو میرپور رائلز کے ہاتھوں شکست

کشمیر پریمیئر لیگ میں میرپور رائلز نے اور سیز واریرز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔

تفصیلات کے مطابق میرپوررائلز نے 161 رنز کا ہدف 18.4 اورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کر لیا، میرپور رائلز کی جانب سے شرجیل خان30 اور کپتان شعب ملک نے نا قابل شکست 27 رنز سکور کیے۔

کل میرپور رائلز راولاکوٹ  ہاکس سے ٹکرائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ ایس آر گروپ کے ملک سیف الرحمان کی مظفرآباد سٹیڈیم آمد،ایس آر گروپ کے ملک سیف الرحمان نے صدر کے پی ایل عارف ملک اور سی ای اور چوہدری شہزاد کے ہمراہ میچ دیکھا۔

The post کے پی ایل، اور سیزواریئر کو میرپور رائلز کے ہاتھوں شکست appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email