میں کابل میں پاکستان کے سفارت کاروں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر برائے اطلاعات و نشریات فواد چودہری کہتے ہیں کہ میں کابل میں پاکستان کے سفارت کاروں ، ہمارے میڈیا کے سرخیل طاہر نواز ، تمام آفیسرز اوراسٹاف کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں فواد چوہدری نے لکھا کہ وہ اس کڑے وقت میں بھی خدمات سرانجام دے رہے ہیں۔

 

 انہوں نے مزید لکھا کہ وہ کابل میں پھسے لوگوں کی امید ہیں ، خدا آپ کی حفاظت کرے۔

 

 

 

The post میں کابل میں پاکستان کے سفارت کاروں کو خراج تحسین پیش کرنا چاہتا ہوں، فواد چوہدری appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email