امریکہ نے افغانستان سے سفارت کاروں کے انخلاء کیلئے فوجیوں کی تعداد بڑھا دی

امریکہ نے افغانستان سے سفارت کاروں کے انخلاء کے لیے فوجیوں کی تعداد بڑھا دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق امریکہ نے مزید 2 ہزار فوجی کابل بھجوانے کا اعلان کیا ہے۔

ذرائع کے مطابق صدر جوبائیڈن نے مجموعی طور پر 5 ہزار فوجی بھجوانے کی منظوری دے دی۔

امریکی صدر کا کہنا ہے کہ مستقبل میں دہشت گرد سر نااٹھائیں، نظر رکھی جائے گی۔

The post امریکہ نے افغانستان سے سفارت کاروں کے انخلاء کیلئے فوجیوں کی تعداد بڑھا دی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email