مومنہ مستحسن نے بھی ویکسینیشن کروالی

پاکستانی کی نوجوان اور معروف گلوکارہ مومنہ مستحسن کسی بھی تعریف کی محتاج نہیں ہیں بلکہ بہت ہی کم عرصے میں انہوں نے اپنی محنت سے انڈسٹری میں بہت نام کمالیا ہے۔

حال ہی میں اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ سے گلوکارہ نے ایک تصویر شیئر کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Momina Mustehsan (@mominamustehsan)

اس تصویر میں دیکھا جاسکتا ہے کہ  مومنہ مستحسن نے بھی کورونا سے بچاؤ کے لئے اپنی ویکسینیش مکمل کروالی ہے۔

اس موقع پر گلوکارہ مومنہ نے اپنے چاہنے والون سمیت تمام تر عوام کو کورونا سے بچاؤ کے لئے اپنی ویکسینیشن کو مکمل کروانے اور ساتھ ہی بوسٹر لگوانے کی ہدایت کی ہے۔

The post مومنہ مستحسن نے بھی ویکسینیشن کروالی appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email