فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوںِ، فردوس عاشق

سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان  نے کہا ہے کہ فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوں۔

 تفصیلات کے مطبق سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان نے ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ میری نیک تمنائیں,خواہشات اور دعائیں فیاض الحسن چوہان کے ساتھ ہیں۔

سابقہ معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا مزید کہنا تھا کہ امید ہے فیاض الحسن چوہان بطور ترجمان پنجاب حکومت کی کارکردگی کو اجاگر کرنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

The post فیاض الحسن چوہان کو ترجمان پنجاب حکومت مقرر ہونے پر مبارکباد پیش کرتی ہوںِ، فردوس عاشق appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email