دشت میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ

کوئٹہ کے نواحی علاقے دشت میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا۔

تفصیلات کے مطابق سیکورٹی حکام کا کہنا ہے کہ دشت  میں ایف سی کی گاڑی کے قریب ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ ہوا جس میں چار اہلکار زخمی ہوگئے،زخمیوں کو سی ایم ایچ کوئٹہ منتقل کیا جارہا ہے۔

سیکورٹی حکام کا مزید کہنا تھا کہ سیکورٹی فوسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی ہے۔

The post دشت میں ریمورٹ کنٹرول بم دھماکہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email