آسمانی بجلی گرنے سے گاڑی تباہ

جیک فوریکر نامی شہری کی نئی گاڑی آسمانی بجلی گرنے سے تقریباً تباہ ہوگئی.

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی ریاست فلوریڈا میں فوریکر گاڑی آسمانی بجلی گرنے سے نامی شہری تباہ ہوگئی تاہم مذکورہ شخص پر قسمت مہربان رہی ورنہ جان بھی جاسکتی تھی۔

جیک ‘فورڈ رینجر’ نامی مہنگی گاڑی میں اپنے گھر جارہے تھے کہ راستے میں طوفانی بارش اور تیز ہواؤں کا سامنا کرنا پڑا اور پھر اچانک آسمانی بجلی آگری۔

The post آسمانی بجلی گرنے سے گاڑی تباہ appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email