منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول

پاکستان شوبز انڈسٹری کی اداکارہ منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہیں۔

اداکارہ منال خان نے فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصاویر پوسٹ کی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے خوب پسند کیا جا رہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

منال خان کی تصاویر کو مداحوں کی جانب سے بہت پسند کیا جا رہا ہے اور اداکارہ کی تصاویر پر تعریفی کامنٹس کا سلسلہ بھی جاری ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Minal Khan (@minalkhan.official)

اداکارہ کی جانب سے انسٹاگرام پر شیئر کی جا نے والی تصاویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکاہ سیاہ رنگ کا  لباس زیب تن کی ہوئی ہیں جو اداکارہ کی خوبصورتی میں مزید اضافہ کر رہا ہے۔

واضح رہے اداکارہ منال خان کی حال ہی میں اداکار احسن محسن اکرام کے ساتھ منگنی ہوئی ہے۔

The post منال خان کی تصاویر سوشل میڈیا پر مقبول appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email