لڑکے نے بیک وقت منگیتر اور محبوبہ سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا

انڈونیشیا کی مغربی ریاست نوگاتینگارا میں 20 سالہ کورک اکب  نے بیک وقت میں منگیتر اور محبوبہ سے شادی کر لی۔

کورک اکب  کی شادی ان کی منگیتر سے کی جارہی تھی کہ عین اسی لمحے کورک کی محبوبہ بھی شادی کی تقریب میں پہنچ گئیں۔

لڑکے کی محبوبہ نے اس کی ہونے والی بیوی کو اپنے تعلق کے حوالےسے بتایا اور شادی کی اجازت مانگی جس پر دُلہن نے بھی اپنے ہونے والی شوہر سے تعلق توڑنے سے انکار کردیا۔

تاہم کورک اکبر کی منگیتر نے اس کی محبوبہ کو بھی اپنے ہونے والے شوہر سے شادی کی اجازت دے دی جس پر لڑکے نے بیک وقت دونوں سے شادی کرلی۔

کورک اکبر کی منگیتر کا کہنا تھا کہ شوہر کی محبوبہ کو ہماری شادی کی اطلاع سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے ملی۔

The post لڑکے نے بیک وقت منگیتر اور محبوبہ سے شادی کر کے سب کو حیران کر دیا appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email