علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

پاکستان کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی ہے۔

اداکارہ علیزے شاہ نےفوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام پر اپنی تصویر پوسٹ کی ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Alizooo (@alizehshahofficial)

علیزے شاہ کی تصویر میں دیکھا جا سکتا ہے کہ اداکارہ سرمائی رنگ کی شرٹ زیب تن کی ہوئی ہیں۔

علیزے شاہ نے کچھ  گھنٹے قبل ہی انسٹاگرام پر اپنی نئی تصاویریں پوسٹ کی ہیں جنہیں اب تک ہزاروں انسٹا صارفین لائک کرچکے ہیں۔

واضح رہے ادکارہ علیزے شاہ سوشل میڈیا پر کافی متحرک رہتی ہیں اور اپنی تصاویر اور ویڈیو مداحوں کے ساتھ شیئر کرتی رہتی ہیں۔

The post علیزے شاہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email