کورونا کے مریضوں کو سہولت دینے کے لیے ربورٹ تیار

کورونا کے مریضوں کو سہولت دینے کے لیے ربورٹ تیار کر لیے گئے ہیں۔

غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انڈونیشیا کے یونیورسٹی اسٹاف نے کورونا وائرس کے باعث قرنطینہ کرنے والے افراد کو اب روبوٹ کھانے پینے کی اشیا پہنچائے گا۔

خیال رہے روبوٹ کو ریموٹ سے کنٹرول کیا جاتا ہے اور اسکی بیٹری 12 گھنٹے تک چارج رہتی ہے۔

The post کورونا کے مریضوں کو سہولت دینے کے لیے ربورٹ تیار appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email