ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 2021 پہلا سیمی فائنل

ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 2021 پہلا سنسنی خیز سیمی فائنل جاری ہے۔

،تفصیلات کے مطابق واپڈا بمقابلہ ایئر فورس میچ میں  واپڈا نے پی اے ایف سے دو گول کی برتری حاصل کرلی  ہے،واپڈا کی جانب سے علی عزیز نے فیلڈ گول سکور کیا دوسرا گول مبشر علی نے پینلٹی کارنر پر ڈریگ فلک کے ذریعہ کیا  ہے۔

میچ کا پہلا کواٹر جاری ہے۔

The post ماڑی پیٹرولیم آزادی ہاکی کپ 2021 پہلا سیمی فائنل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email