ریچھ سپر مارکیٹ میں خریداری کرنے پہنچ گیا (ویڈیودیکھیں)

امریکا میں ایک ریچھ سپر مارکیٹ میں خریداری کرنے پہنچ گیا، جس کی ویڈیو وائرل ہو گئی ہے۔

سوشل میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکہ کی ایک سپر مارکیٹ میں اچانک ایک ریچھ داخل ہوگیا۔ اس کی آمد سے وہاں مو جود لوگ خوفزدہ ہوگئے۔

وائرل ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہےکہ ریچھ  سپر مارکیٹ کے مختلف حصوں میں گشت کررہا ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Tisha Campbell (@tishacampbellmartin)

رپورٹ کے مطابق  سپر مارکیٹ کی انتظامیہ  ریچھ کو بڑی مشکل سے باہر نکالنے میں کامیاب ہوئی، جس کے بعد وہاں پر موجود لوگوں کی جان میں جان آئی۔

The post ریچھ سپر مارکیٹ میں خریداری کرنے پہنچ گیا (ویڈیودیکھیں) appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email