پاکستان انگلینڈ کرکٹ میچز کراچی سے راولپنڈی منتقل

پاکستان انگلینڈ کرکٹ میچز کراچی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیءا ہے۔

تفصیلات کے مطابق اکتوبر میں راولپنڈی پاکستان انگلینڈ سیریز کی میزبانی کریگا۔

ذرائع نے بتایا ہے کہ پہلا ٹی ٹونٹی میچ 13 اکتوبر، دوسرا 14 اکتوبر کو کھیلا جائیگا۔

ذرائع نے مزید بتایا ہے کہ انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم بھی پاکستان میں تین ون ڈے کھیلے گی، ویمن سیریز کے میچز 19،17 اور 21 اکتوبر کوراولپنڈی میں کھیلے جائیں گے۔

The post پاکستان انگلینڈ کرکٹ میچز کراچی سے راولپنڈی منتقل appeared first on .

Print Friendly, PDF & Email